11 اپریل، 2015، 1:48 PM

آیت اللہ سیستانی

آیت اللہ سیستانی کا عراقی فوج اور رضاکار دستوں کی حمایت کا مطالبہ

آیت اللہ سیستانی کا عراقی فوج اور رضاکار دستوں کی حمایت کا مطالبہ

مہر نیوز/11 اپریل / 2015 ء : عراق کے مرجع آیت اللہ سیستانی نے عراق کی سکیورٹی فورسز اور رضاکار فورسز کی مکمل حمایت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ازاد ہونے والے شہروں پر صرف عراقی پرچم نصب کیا جائے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسلہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے مرجع آیت اللہ سیستانی نے عراق کی سکیورٹی فورسز اور رضاکار فورسز کی مکمل حمایت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ازاد ہونے والے شہروں پر صرف عراقی پرچم نصب کیا جائے۔

انھوں نے وزیر اعظم حیدر العبادی اور نائب صدر نوری مالکی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ان کی اور دیگر شخصیات کی تصویریں آزاد کئے جانے والے علاقوں میں نصب نہ کی جائیں بلکہ ان علاقوں پر صرف عراق کا پرچم نصب کیا جانا چاہیے۔

News ID 1853233

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha